اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

میرے ہوتے ہوئے یہ کام نہیں ہو سکتا، مدارس کے حوالے سے غلط معلومات پھیلنے پر سپیکر قومی اسمبلی خاموش نہ رہے،تبلیغی اجتماع میں شاندار اعلان کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018 |

صوابی(آن لائن)اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مدارس کے حوالے سے غلط معلومات پھیلائی جا رہی ہیں۔ تحریک انصاف مدارس کے نصاب میں کوئی تبدیلی نہیں کر رہی ہے مدارس تو اسلام کا قلعہ ہیں اور ہم امن کے داعی ہیں ۔ان خیالات کا اظہاراسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے صوابی میں 3 روزہ تبلیغی اجتماع سے خطاب میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا میں غلط خبریں چلائی گئی ہیں کہ مدارس میں کا نصاب تبدیل کیا جا رہا ہے ۔

حالانکہ ہم مدارس میں کوئی نیا نصاب نہیں لا رہے ہیں اور نہ ہی کوئی نئی پالیسی لا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی وہ واحد حکومت ہے جس نے خیبر پختون خواء کے نصاب میں ترجمہ قران اور عقیدہ ختم نبوت شامل کرایااور بہت جلد پنجاب کے نصاب میں بھی عقیدہ ختم نبوت کو شامل کرائیں گے اسد قیصر نے کہا کہ میرے ہوتے ہوئے ایسے کوئی کام نہیں ہو گا کیونکہ ہم امن کے داعی ہیں اور مدارس اسلام کا قلعہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…