ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

وزیراعظم نے عمران خان نے کابینہ کے ارکان پر بڑی پابندی عائد کردی ، وزیر خارجہ اور تجارت مستثنیٰ ہوں گے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کابینہ ارکان پر ایک سال میں تین سے زائد بیرونی دوروں پر پابندی عائد کردی ، وزیر خارجہ اور وزیر تجارت پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے ۔ہفتہ کو وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کے دوروں سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے

کابینہ ارکان پر ایک سال میں تین سے زائد بیرونی دوروں پر پابندی عائد کردی ۔ وزیر خارجہ اور وزیر تجارت پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔ سرکاری دوروں میں کابینہ ارکان پر ذاتی اسٹاف کو ساتھ لے جانے پر پابندی ہوگی ۔ وزیراعظم کے فیصلے کا نفاذ فی الفور ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…