پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

سعودی عرب یمن تنازعہ میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ثالثی کی کوشش کی تو کیا کریں گے؟ حوثی باغیوں نے حیرت انگیز اعلان کر دیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2018 |

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سعودی عرب یمن تنازعہ میں ثالثی کی کوشش کے حوالے سے بیان پر حوثی باغیوں کا کہنا ہے کہ عمران خان کی بات پر غور کریں گے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق حوثی باغیوں کا کہنا ہے کہ یمن جنگ

کے خاتمے کے لیے جو بھی کوشش کرے گا، اس سے تعاون کریں گے، حوثی باغیوں کا کہنا ہے کہ پاکستان سے ثالثی کے لیے رابطہ نہیں کیا۔ حوثی باغیوں کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ان کی جانب سے پاکستان سے ثالثی کے لیے رابطہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…