منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کی حکومت نے تاریخ میں پہلی بار ایسا کام کر دکھایا جو آج تک کوئی اور حکومت نہ کر سکی‎

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی رانا مبشر نے نجی نیوز ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت اقتدار میں آتے ہی اسلام آباد میں بڑی تبدیلی یہ آئی ہے کہ سابق حکومتوں کی باری آتی تھی تو دکانین کھل جاتیں تھیں ، ہر چیز کا ریٹ لگا دیا جاتا تھا ، کسی نے پوسٹنگ کروانی ہے اس کا علیحدہ ریٹ اور کس نے نوکری لینی ہے تو

اور ریٹ پرلیکن عمران خان کے حکومت میں آتے ہی تمام دکانیں ٹھپ ہو کر رہ گئیں ہیں ، یہ پہلی بار ہوا ہے کہ اسلام آباد میں سفارشی کوئی دکان نہیں کھلی ۔ خیال رہے وزیراعظم عمران خان نے حکومت میں آنے سے پہلے ہی تبدیلی کا نعرہ لگایا تھا۔عمران خان نے حکومت میں آنے کے بعد کئی خرچے بھی کم کر دئیے اور کہا کہ عوام کا پیسہ عوام پر لگے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…