اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نیب نے ایل این جی اسیکنڈل پھر سے کھول دیا، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بھی طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب راولپنڈی نے ایل این جی سکینڈل کی دوبارہ انکوئری شروع کر دی، وزارت پیٹرولیم کے سابق افسران کو بھی طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نیب نے متعلقہ وزارتوں سے ریکارڈ بھی طلب کر لیا جس کے لئےوزارت پٹرولیم کو خط لکھ دیا گیا ٗاس سے قبل نیب کراچی نے کیس بند کر دیا تھا۔
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی نیب ریڈار پر آگئے ایل این جی سکینڈل میں نیب نے اہم فیصلہ کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کے ساتویں سپیل کا الرٹ جاری کردیا
-
گوجرانوالہ کے نوجوان کو آسٹریلیا کے خواجہ سرا کیساتھ نکاح مہنگا پڑ گیا
-
گوجرانوالہ سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ گرفتار
-
پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکو ل کب کھلیں گے؟ نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
موبائل لینے کی ضد؛ پہاڑ پر بیٹے کو خودکشی سے بچاتے والدین بھی گرکر ہلاک؛ ہولناک ویڈیو
-
حکومت 12 ربیع الاول کے ساتھ 11ربیع الاول کی بھی عام تعطیل کا اعلان کرئے، بڑا مطالبہ
-
پاکستان میں آج بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
غیر ملکی خواجہ سرا سے شادی کرنیوالا نوجوان گرفتار
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟



















































