اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف کا صحافیوں سے دور رہنے کا فیصلہ ،ان کی جگہ احتساب عدالت کے باہر کس نے جواب دئیے؟حیران کن صورتحال

datetime 23  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے صحافیوں سے گفتگو کرنے سے گریز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،منگل کے روز نوازشریف اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش کیلئے پہنچے تو صحافیوں نے میاں نوازشریف سے سوال کیا کہ موجودہ سیاسی منظر نامے اور ملاقاتوں کو کیسے دیکھ رہے ہیں تو سابق وزیراعظم نے کہا کہ اس سوال کا جواب مریم اورنگزیب دیں گی،جس پر مریم اورنگزیب نے میاں نواز شریف کی جگہ

صحافی کو جواب دیا کہ حکومت کی نااہلی برقراررہی تو سیاسی منظر نامہ تبدیل ہوگا،صحافی نے پھر سابق وزیر اعظم نوازشریف سے سوال کیا کہ آصف زرداری آپ سے ملاقات کے لیے تیار ہیں، کیا آپ بھی ملیں گے؟،جس پر نواز شریف نے پھر کہا کہ زرداری صاحب سے ملاقات سے متعلق سوال کا جواب بھی مریم اورنگزیب ہی دیں گی۔جس پر ایک بار پھر مریم اورنگزیب نے جواب دیا کہ آصف زرداری کے بیان کا پارٹی سطح پر جائزہ لے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…