اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

ن لیگ کے نومنتخب ممبر اسمبلی کو قتل کیس میں گرفتار کرنے کا حکم

datetime 23  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (سی پی پی)عدالت نے مسلم لیگ ن کے نو منتخب ایم پی اے سہیل شوکت بٹ کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ میں بابر بٹ قتل کیس کی سماعت ہوئی ۔ عدالت نے بابر بٹ قتل کے استغاثہ کیس میں لیگی ایم پی اے سہیل شوکت و دیگر کو طلب کررکھا ہے تاہم وہ عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ جج عرفان بسرا نے

عدالت میں پیش نہ ہونے پر سہیل شوکت بٹ کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔خیال رہے کہ گزشتہ برس مارچ میں پیپلز پارٹی کے رہنما بابر سہیل بٹ کو ذاتی دشمنی کی بنا پر گولیاں مار کر قتل کردیا گیا تھا۔ پولیس نے بابر سہیل بٹ کے قتل پر مسلم لیگ (ن)کے اس وقت کے رکن قومی اسمبلی سہیل شوکت بٹ سمیت 8 افراد کیخلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…