پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب،بڑا وفد ساتھ لے جانے کا فیصلہ، کون کون ہمراہ ہوگا؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب،بڑا وفد ساتھ لے جانے کا فیصلہ، کون کون ہمراہ ہوگا؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں، وزیراعظم عمران خان سعودی فرمانروا کی خصوصی دعوت پر 23 اکتوبر کو سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو میں شریک ہوں گے۔ ہفتہ

کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم اپنے ساتھ 16 رکنی وفد کو بھی لے کر جائیں گے جن میں وزراء اور سرمایہ کار بھی شامل ہوں گے۔ یہ دو روزہ تقریب 22 اور 23 اکتوبر کو ہو گی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کیساتھ سعودی عرب جانے والے وفد میں تین وفاقی وزراء 2 خصوصی مشیر بھی شامل ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…