اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

نیب ان ایکشن !کرپشن کیس میں پیپلز پارٹی کے بھی اہم رہنما کو گرفتار کرنیکا حکم،جانتے ہیں یہ شخصیت ماضی میں کس بڑے عہدے پر فائز رہے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018 |

کراچی(سی پی پی)قومی احتساب بیورو(نیب)نے سندھ کے سابق صوبائی وزیر جام خان شورو کے کرپشن کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔نیب کے ترجمان کے مطابق سابق صوبائی وزیر بلدیات جام خان شورو پر لوکل گورنمنٹ میں کرپشن کے الزامات ہیں۔نیب ترجمان کا یہ بھی

کہنا ہے کہ جام خان شورو کی گرفتاری کے لیے نیب کی جانب سے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما جام خان شورو 2013 سے 2018 کے دوران سندھ اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں اور اس دوران وزیر بلدیات کے عہدے پر فائز بھی ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…