اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

ن لیگ کو بڑا جھٹکا۔۔ سپریم کورٹ نے دو اہم ترین رہنمائوں کو نا اہل قرار دیدیا کیونکہ۔۔بڑی خبر آگئی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کو بڑا جھٹکا، سپریم کورٹ نے دو سینیٹرز کو نا اہل قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے سینٹ کی دو نشستوں پر انتخابات کو کالعدم قراردیتے ہوئے ن لیگ کی سینیٹر سعدیہ عباسی اور سینیٹر ہارون اختر کو نا اہل قرار دیدیا ہے۔ دونوں سینیٹرز کو دوہری شہریت کیس میں نا اہل قرار دیا گیا ہے جبکہ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو دونوں سینیٹرز کی نا اہلی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…