منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ہم نے لاہور سے پی ٹی آئی سے سیٹیں جیت لی ہیں، حکومت کے ابھی 55 دن ہوئے ہیںاور۔۔ ضمنی الیکشن میں کامیابی کے بعد نواز شریف نے خاموشی توڑ دی ، آنیوالے دنوں میں کیا ہونے جا رہا ہے؟بڑااعلان کر دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم سب کو اس ملک و ملت کی خیر مانگنی چاہئے‘ ہماری حکومت میں ڈالر 104 سے بڑھا ہی نہیں‘ ہمارے دور میں مہنگائی بالکل بھی نہیں تھی‘ آج عوام کی دعائوں کا نتیجہ ہے کہ مسلم لیگ (ن) کامیاب ہورہی ہے۔ پیر کو سابق وزیراعظم نواز شریف نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے لاہور سے پی ٹی آئی سے سیٹیں جیت لی ہیں۔ یہ پیغام ہے کہ

آنے والا وقت کیسا ہوگا۔ ہم سب کو اس ملک و ملت کی خیر مانگنی چاہئے۔ ہم نے بڑی محنت اور جانفشانی کے ساتھ اپنا فرض ادا کیا۔ ہماری حکومت میں ڈالر 104 سے بڑھا ہی نہیں۔ اس حکومت کے ابھی 55 دن ہوئے ہیں ڈالر کہاں پہنچ گیا ہے۔ ہمارے دور میں مہنگائی بالکل بھی نہیں تھی۔ ہمارے دور میں ہر چیز پر کنٹرول تھا۔ لوگ ہماری حکومت سے مطمئن اور خوش تھے۔ آج عوام کی دعائوں کا نتیجہ ہے کہ مسلم لیگ (ن) کامیاب ہورہی ہے۔ آئندہ وقت میں سارے حالات بدل جائینگے۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…