پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

سپیکر اسد قیصر کا گاؤن چوری ،یہ کام آخر کس نے کیا؟بڑا انکشاف کردیا گیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کا گائون ،سابق سپیکر ایاز صادق  تک کیسے پہنچا؟معروف اینکر پرسن شاہد مسعود نےبتا دیا۔تفصیلات کے مطابق چند روز قبل ن لیگ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی درخواست کی جس پر اجلاس نہ بلایا گیا،تو مسلم لیگ ن کے رہنما اسمبلی کے باہر ہی خود ساختہ اسمبلی بنا کر بیٹھ گئے اور سابق اسپیکر اسمبلی ایاز صادق کو اسپیکر بنا کر اجلاس شروع کر دیا۔اس دوران یہ اجلاس اس لئے بھی خبروں کی

زینت بنا کہ اس میں ایاز صادق نے جو گائون پہنا ہواتھا وہ گاون اسپیکر قومی اسمبلی کا گائون تھا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سابق اسپیکر کی جانب سے گاؤن پہننے پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ معروف اینکر شاہد مسعود نے انکشاف کیا کہ یہ گائون ایاز صادق خود سے سلوا کے نہیں لائے تھے بلکہ یہ واقعی سپیکر قومی اسمبلی کا گائون تھا اور یہ قومی اسمبلی کے عملے میں سے ہی ایک شخص نے چوری کر کے ایاز صادق تک پہنچایا تھا۔اس سارے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…