پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

سرکاری لائن سے خام تیل کی چوری کا انکشاف، پانچ ملزمان گرفتار،تیل کھینچنے کے بعد بڑے ٹینکرز سے منتقل کیا جاتا تھا،حیرت انگیز انکشافات

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018 |

کراچی(آئی این پی) کراچی میں سرکاری لائن سے خام تیل کی چوری کا سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے۔ ابراہیم حیدری میں کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے پانچ ملزمان کو دھر لیا۔کراچی میں کیماڑی سے آئل ریفائنری جانے والی لائن سے آئل چوری کیا جارہا تھا۔ ابراہیم حیدری کے مقام پر ملزمان تیل کی

سرکاری لائن سے کروڑوں روپے کا خام تیل چوری کر رہے تھے، خفیہ اطلاع پر پولیس نے ریکی کی اور پانچ ملزمان کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔لٹیرے انتہائی منظم طریقے سے چوری کرتے رہے۔ لائن کو پنکچر کر کے مشینیں اور پمپ لگایا گیا۔ تیل کھینچنے کے بعد بڑے ٹینکرز سے منتقل کیا جاتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…