پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

آشیانہ اقبال سکینڈل میں گرفتار سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی گرفتاری کے بعد حالت مسلسل خراب، کن بیماریوں میں مبتلا ہوگئے؟افسوسناک انکشافات، نیب کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(نیوزڈیسک)آشیانہ اقبال سکینڈل میں گرفتار سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی گرفتاری کے بعد حالت مسلسل خراب، کن بیماریوں میں مبتلا ہوگئے؟افسوسناک انکشافات، نیب کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی نے شریف خاندان کے خاندانی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف جو

کہ آشیانہ اقبال سکینڈل میں گرفتار ہیں کی حالت دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے اور وہ شدید بیمار ہیں ،خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں کمر درد اور معدہ میں سوزش ہے۔خرابی صحت کے باعث ڈاکٹرز نے شہباز شریف کا بلڈ پریشر بھی چیک کیا۔جبکہ دوسری جانب نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ میاں شہباز شریف کی طبیعت ٹھیک ہے اور وہ مکمل صحت مند ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…