اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، مزید کتنے روپے سستا ہوگیا؟ڈالر جمع کرنیوالوں کے ہوش اُڑ گئے،بڑی پیش گوئی کردی گئی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018 |

کراچی(آئی این پی) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے 30 پیسے کمی ہوگئی جس کے بعد ڈالر 131 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔ جمعہ کوکاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 40 پیسے سستا ہوا اور 132 روپے 40 پیسے کا ہوگیا۔کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 30 پیسے

سستا ہوکر 131 روپے 50 پیسے پر آگیا۔جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپے کم ہوئی جس کے بعد ڈالر کی خریداری 131.50 پیسے رہی اور فروخت 132روپے 50 پیسے ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں آئندہ چند روز میں مزید کمی متوقع ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…