اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا روزگار پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا روزگار پروگرام شروع کررہے ہیں ٗکوئٹہ میں کینسر ہسپتال بنائیں گے۔ جمعہ کو بلوچستان کے طلباء کے وفد نے وزیراعظم سے ملاقات کی ۔اس موقع پر طلباء سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کوئٹہ میں کینسر ہسپتال بنائیں گے۔انہوں نے کہاکہ بلوچستان میں پانی

کے منصوبوں پر کام کررہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ زندگی میں جو حاصل کیا پہلے اس کا خواب دیکھا ۔ بڑی سوچ سے ہی بڑی کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ کامیاب انسان بار بار کوشش کرتا ہے اور کبھی ہار نہیں مانتا۔ انہوں نے کہاکہ نیلسن منڈیلا اپنی قوم کیلئے سوچتے تھے۔ عمران خان نے طلباء کے سوالوں کے جوابات بھی دیئے۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…