پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

ڈی جی آئی ایس آئی سمیت پاک فوج کے افسران سے متعلق یہ چیز جعلی ہے ،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے عوام کے نام انتباہ جاری کردیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

راولپنڈی(آئی این پی ) آئی ایس پی آر نے کہاہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی سمیت پاک فوج کے کسی افسرکا سوشل میڈیا پر کوئی آفیشل اکاؤنٹ نہیں ، صرف ڈی جی آئی ایس پی آر کا سوشل میڈیا پر آفیشل اکاؤنٹ ہے اس کے علاوہ باقی تمام اکاؤنٹس جعلی تصور کیے جائیں ۔ بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے

ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہاکہ ڈ ی جی آئی ایس آئی سمیت پاک فوج کے کسی افسرکا سوشل میڈیاپلیٹ فارم پر کوئی آفیشل اکاؤنٹ نہیں ہے ،صرف ڈی جی آئی ایس پی آر کا سوشل میڈیا پر آفیشل اکاؤنٹ ہے، اس کے علاوہ باقی تمام اکاؤنٹس جعلی تصور کیے جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…