پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

’’معیشت ہم نے تباہ نہیں کی‘‘ پی ٹی آئی نے ساری ذمہ داری (ن) لیگ کی حکومت پر ڈال دی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر بر ائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سابقہ حکومت قومی معیشت کی تباہی کی ذمہ دار ہے۔نجی ٹی وی  سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابقہ حکومت کی کمزور پالیسیوں کی وجہ سے پورا ملک مالی بحران سے دوچار ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ملک کو ایک ویلفیئر سٹیٹ بنانا چاہتی ہے۔

جس کیلئے مختلف شعبوں میں مضبوط اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت کو مشکل فیصلے کرنے پڑ رہے ہیں تاہم بعد میں عوام ترقی اور خوشحالی کے ثمرات حاصل کریں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں سامنے آیا تھا اوراب ایک ڈالر 138 روپے تک پہنچ چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…