پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کا وہ واحد حکمران کون ہے جو آئی ایم ایف کے پاس نہیں گیا؟جان کر آپ کو یقین نہیں آئیگا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے پہلی بار70 کی دہائی میں آئی ایم ایف سے قرض لیا تھا۔سابق صدر جنرل ضیا الحق کے سوا اب تک تمام حکمران آئی ایم ایف کے پاس گئے۔روزنامہ امت  کے مطابق آئی ایم ایف کا ہمیشہ مطالبہ ہوتا ہے کہ سبسڈیز کو ختم کیا جائے۔اس بار حکومت نے آئی ایم کے پاس جانے سے پہلے

ہی گیس کی قیمت پر سبسڈی کم کی ہے اور امکان یہی ہے کہ معاہدے کے نتیجے میں بجلی اور پیٹرول وغیرہ پر بھی سبسڈی کم کرنا ہو گی ،جس کی وجہ سے ان چیزوں کی قیمت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…