پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

عوام پر ’’پٹرول بم‘‘بھی گرانے کا فیصلہ، ڈیزل اور پٹرول کی فی لٹرقیمتیں کہاں تک پہنچنی والی ہیں؟ جان کر آپ کے پاؤں تلے سے زمین نکل جائیگی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) عوام کے لیے سی این جی کے بعد پٹرول بم کی بھی تیاری،حکومت کی جانب سے آئندہ 3ماہ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بھی 15سے 20روپے کے بتدریج اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ روزنامہ جنگ  کے مطابق وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف سے طے کردہ شرائط کے مطابق دسمبر تک پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے تاہم یہ اضافہ بتدریج ہو گا ،ذرائع کے مطابق حکومت نے رواں ماہ میں بھی

پٹرول کی قیمت میں 4روپے اضافے کا فیصلہ کیا تھا لیکن پھر سیاسی وجوہات کے باعث یہ فیصلہ موخر کیا گیا اب حکومت معاشی مشکلات کی وجہ سے آئی ایم ایف کی شرائط منظور کرنے پر مجبور ہے ،سی این جی سیکٹر کی ایک بڑی فعال شخصیت نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ آنے والے دنوں میں پٹرول کی قیمت سی این جی سے 10سے 15روپے زیادہ ہو جائے گی۔واضح رہے کہ  اس وقت صارفین سی این جی کی بجائے پٹرول کو ترجیح دے رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…