اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

آئی ایم ایف سے بڑا قرضہ لینے کی تیاریاں مکمل،فوری طورپر یہ کام کیاجائے، وزیراعظم عمران خان نے اسد عمر کو حیرت انگیز احکامات جاری کردیئے‎

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کا فیصلہ کر لیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے آئی ایم ایف سے فوری مذاکرات کی منظوری دے دی ہے، واضح رہے کہ

اس سے قبل حکومت نے آئی ایم ایف میں جانے سے گریز کرتے ہوئے دیگر آپشنز پر بھی غور کیا، حکومت آئی ایم ایف کے پاس نہیں جانا چاہتی تھی لیکن خراب معاشی صورتحال کی وجہ سے حکومت آئی ایم ایف کے پاس جانے پر مجبور ہو گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…