جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

اراکین اسمبلی بجٹ بکس کیساتھ کیا کام کرتے ہیں؟محکمہ خزانہ نے حکومت کو پیش کئے جانیوالے بجٹ کی کتابیں شائع نہ کرنیکی تجویز دیدی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ خزانہ پنجاب نے حکومت کر رواں مالی سال کے لئے پیش کئے جانے والے بجٹ کی کتابیں شائع نہ کرنے کی تجویز دیدی ۔ ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ کی جانب سے تجویز میں کہا گیا ہے کہ اراکین اسمبلی کی اکثریت بجٹ بکس میں دلچسپی نہیں لیتی ۔ بجٹ کی تفصیلات کیلئے کتابیں شائع کرنے کی بجائے انہیں سی ڈیز پر کاپی کر کے فراہم کر دی جائیں ۔اس اقدام سے کاغذ اور پرنٹنگ کی مد میں اخراجات کی بچت ہو سکے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…