جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

اب ہونگے عوام کے مسئلے تیزی سے حل!عمران خان نے ایسا کام شروع کرنیکا فیصلہ کرلیا کہ پورے پاکستان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی)وزیراعظم عمران خان نے اپنے دفترمیں شکایات سیل بنانے کافیصلہ کیا ہے جہاں وزیراعظم اورارکان قومی اسمبلی براہ راست شکایات سنیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم پاکستان نے اپنے دفتر میں شکایات سیل بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

وزیراعظم شکایات سیل 40 ٹیلی فون لائنزپر مشتمل ہوگا،شکایات سیل دفتری اوقات میں صبح 9 سے 5 بجے تک کام کریگا،جہاں وزیراعظم اورارکان قومی اسمبلی براہ راست شکایات سنیں گے ۔ شکایت سیل سے ای میل،واٹس ایپ کے ذریعے بھی رابطہ کیاجاسکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…