جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار صوبائی وزیر اطلاعا ت فیاض الحسن چوہان کی کارکردگی سے ناخوش ، وزیراعظم عمران خان سے بھی شکایت کرڈالی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار صوبائی وزیر اطلاعا ت فیاض الحسن چوہان کی کارکردگی سے ناخوش ، وزیراعظم عمران خان سے بھی شکایت کرڈالی ،وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات فیاض الحسن چوہان کی کارکردگی

سے ناخوش ہیں اور انہوں نے اس بارے میں وزیراعظم عمران خان سے بھی شکایت کی کہ وہ فیاض الحسن چوہان کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں جس کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب نے شہباز گل کو اپنا ترجمان مقرر کر دیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…