جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

آپ کا پروفیشن بڑا مشکل ہے ،آپ بھی آسانی سے دو سے تین ارب کما سکتے ہیں‘ وزیراعظم نے صحافیوں کو اہم کام کرنے کا مشورہ دیدیا،حیرت انگیز تجویز

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی) آپ کا پروفیشن بڑا مشکل ہے ،آپ بھی آسانی سے دو سے تین ارب کما سکتے ہیں‘ وزیراعظم نے صحافیوں کو اہم کام کرنے کا مشورہ دیدیا،حیرت انگیز تجویز،وزیر اعظم عمران خان نے صحافیوں کو بھی کرپشن کے پیسے کی نشاندہی کرکے اربوں کمانے کی تجویز دیدی ۔ گزشتہ روز

پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا کہ ہم آنے والے ہفتے میں قانون لے کر آرہے ہیں جس میں کرپشن کے پیسے کی نشاندہی کرنے والوں کو ریکور ی پر 20فیصد ملے گا ۔ انہوں نے صحافیوں کو مسکراتے ہوئے کہا کہ آپ کا پروفیشن بڑا مشکل ہے آپ بھی دو سے تین ارب روپے آسانی سے کما سکتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…