جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

محمد نواز شریف کی نیب آفس میں شہباز شریف سے ملاقات،نصرت شہباز، حمزہ شہباز اور سلمان شہباز بھی ملاقات میں موجود تھے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے نیب آفس میں شہباز شریف سے ملاقات کی، نصرت شہباز، حمزہ شہباز اور سلمان شہباز بھی ملاقات میں موجود تھے۔ نجی ٹی کے مطابق اتوار کو نواز شریف نے شہباز شریف سے ملاقات کی،

ملاقات میں حمزہ شہباز اور سلمان شہباز بھی موجود تھے۔ یہ ملاقات نیب آفس لاہور میں ہوئی۔ ملاقات میں عباس شریف کے صاحبزادے بھی موجود تھے۔ یہ ملاقات نواز شریف کی خواہش پر کروائی گئی۔ شریف فیملی کی جانب سے نیب کو ملاقات کیلئے درخواست دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…