جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعلی آفس پنجاب میں بڑی تبدیلی آگئی، ماہانہ اخراجات میں کتنی بڑی کمی ہوگئی؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب کابینہ کے اجلاس میں قبضہ مافیا اور تجاوزات کے خلاف وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی قیادت میں جاری مہم کی تعریف کی اور کہا کہ اس مہم کے دوران غریبوں کی بستیوں کو نہ چھیڑا جائے اور طاقتور مافیا کے خلاف آپریشن کیا جائے۔ وزیراعلی نے

اجلاس کے دوران بتایا کہ وزیر اعلی آفس کا خرچہ جو کہ سابق حکومت کے دور میں 55 لاکھ روپے ماہانہ تھا اسے کم کر کے 9 لاکھ روپے ماہانہ پر لے آئے ہیں جس پر وزیر اعظم نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ آپ نے وزیر اعلی آفس کے اخراجات کم کئے ہیں لیکن یہ عوام کو بھی بتانا چاہیے کیونکہ عوام یہ سننا چاہتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…