ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف حکومت کا کفایت شعاری اور شجرکاری مہم کے بعد ایک اور بڑی مہم شروع کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان (آج) باضابطہ اعلان کریں گے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی )تحریک انصاف حکومت کا کفایت شعاری اور شجرکاری مہم کے بعد ایک اور بڑی مہم شروع کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان (آج) باضابطہ اعلان کریں گے،تحریک انصاف کی حکومت نے کفایت شعاری اور شجرکاری مہم کے بعد صفائی مہم کا فیصلہ کر لیا،وزیراعظم عمران

خان (آج ) سے ملک بھر میں صفائی مہم کا آغاز کریں گے۔ملک کو صاف کر نے کیلئے وزیراعظم کی اس صفائی مہم کو’’کلین اینڈ گرین‘‘پاکستان کا نام دیا گیا ہے جس آغاز آج پیر کے روز وزیر اعظم عمران خان کریں گے۔ ذرائع کے مطابق صفائی مہم کا آغاز ملک کے تمام بڑے شہروں سے ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…