پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

شہباز شریف کا حوالات میں پہلا دن، سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے ساتھ کیا سلوک کیا جا رہا ہے؟ انہیں کون سی سہولیات حاصل ہیں اور کیا کچھ کرنے کی اجازت دیدی گئی؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کا حوالات میں پہلا روز کیسے گزرا اور ان کے ساتھ کیسا سلوک کیا جا رہا ہے اس حوالے سے ایک نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کے گھر سے نیب آفس میں ناشتہ پہنچا، ناشتے کے ساتھ

دیگر ضروری سامان بھی گھر سے بھجوایا گیا، گھر سے بھیجے گئے ناشتے کو باقاعدہ چیک کیا گیا، گھر سے بھجوائے گئے ناشتے میں چائے، انڈے اور سینڈوچ تھے، ٹی وی ذرائع کا کہنا ہے کہ میاں شہباز شریف کو حوالات میں دن میں ایک بار سیل باہر نکالا جائے گا تاکہ وہ چہل قدمی کر سکیں۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…