پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

نواز شریف کی سیاست میں دھماکہ خیز واپسی، بڑے اقدام کا اعلان کر دیا گیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل کیس میں گرفتاری کے بعد ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف نے دھماکہ خیز اعلان کیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے فرنٹ فٹ پر آنے کا فیصلہ کر لیا ہے، میاں نواز شریف نے ن لیگ کے صدر اور اپنے بھائی شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف جوابی حکمت عملی کے لیے پارٹی

کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس پیر کو طلب کر لیا ہے۔ ٹی وی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے نواز شریف سے حمزہ اور سلمان شہباز نے اہم ملاقات کی، اس ملاقات میں مریم نواز بھی شریک تھیں، اس میں سیاسی ملاقاتوں اور سرگرمیوں کا فیصلہ کیا گیا۔ اس کے علاوہ پیر کو بلائے گئے ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں حکمت عملی طے کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…