اسلام آباد (آن لائن) گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں 3.6 میگاواٹ پیداواری صلاحیت کے حامل تھور پن بجلی منصوبے کی تعمیر کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔واپڈا کے ترجمان نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ منصوبہ 80 کرورڑ روپے کی لاگت سے چار برس میں مکمل کیا گیا ہے ،انہوں نے کہا کہ بجلی گھر سے لے کر چلاس شہر تک بجلی کی ترسیلی لائن پہلے ہی مکمل کی جا چکی ہے جبکہ منصوبہ سے صارفین کو بجلی کی فراہمی آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے سے باقاعدہ شروع کر دی جائے گی۔
بجلی کا اہم ترین منصوبہ مکمل،صارفین کو فراہمی کب سے شروع ہوگی؟واپڈا نے بڑی خوشخبری سنا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
جمعہ کی چھٹی ختم، مارکیٹ اور شاپنگ مالز سے متعلق نیا اعلان
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
اساتذہ کیلئے بری خبر
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ
-
سونے کی قیمت میں بھی کمی
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ



















































