ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

فیاض الحسن چوہان کو برطرف کرنے کے کچھ دیر بعد ہی پنجاب حکومت نے وضاحت جاری کردی،قصہ ہی ختم

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی )پنجاب حکومت نے ڈاکٹر شہباز گل کووزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کاترجمان مقرر کردیااور اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا ہے۔ڈاکٹر شہباز گل وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کی ترجمان کریں گے۔حکومت کی جانب سے ڈاکٹر شہباز گل کی تعیناتی کے حوالے سے خبروں پر کہنا ہے کہ صوبائی وزیر اطلاعات کی

حیثیت سے فیاض الحسن چوہان ہی پنجاب حکومت کے ترجمان ہیں ۔ڈاکٹر شہباز گل کو وزیرا علی پنجاب سردارعثمان بزدار کا ترجمان مقرر کیا گیاہے ۔فیاض الحسن چوہان پنجاب حکومت جبکہ ڈاکٹر شہباز گل سردار عثمان بزدار اور وزیراعلی سیکرٹریٹ کی ترجمانی کریں گے۔فیاض الحسن چوہان اورر ڈاکٹر شہباز گل کا علیحدہ علیحدہ دائرہ عمل ہے ، کسی ایک پر عدم اعتبار کا تاثر درست نہیں ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…