جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

میں نے جو بات کی ہے وہ حقیقت پر مبنی ہے،کس کو نہیں پتہ جب نواز شریف لندن میں تھے تو انکے لوگ ۔۔۔! ‘ رانا مشہودنے ایک اور سنسنی خیز انکشاف کردیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی ) متنازعہ بیان دینے پر رکنیت معطلی کا سامنا کرنے والے مسلم لیگ(ن) کے سابق صوبائی وزیر رانا مشہود نے کہا ہے کہ میں نے جو بات کی ہے وہ حقیقت پر مبنی کی ہے ،یہ کس کو نہیں پتہ جب نواز شریف صاحب لندن میں تھے تو انکے لوگ وہاں گئے اور کہا آپ واپس نہ آئیں ہم آپ کو رعایت دیں گے ۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو

میں ایک کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے رانا مشہود کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ مشکل وقت میں گھبرانا نہیں ،مشکل وقت میں مفاد پرست لوگوں کا پتہ لگتا ہے۔ ہم نے ایک سیل بنادیا ہے جو وائٹ پیپر جاری کرے گا۔ نواز شریف اور شہباز شریف نے ایک کمیٹی بنا دی ہے جو ہر مہینے حکمرانوں کی جانب سے بولے جانے والے جھوٹ کو ایکسپوزکرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…