ہفتہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2026 

عمران خان کا دورہ، وفاقی حکومت کی سادگی مہم بلوچستان بھی پہنچ گئی، گورنر ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں نئی تاریخ رقم ہوگئی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018 |

کوئٹہ (این این آئی) وفاقی حکومت کی سادگی مہم بلوچستان بھی پہنچ گئی گورنر ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں چائے یا عشائیہ نہیں دیا گیا ،تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی شب گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ارکان اسمبلی ، سینیٹرز، سول سوسائٹی ، قبائلی و سیاسی عمائدین

کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں کسی قسم کی ضیافت اور پرتکلف کھانے پیش نہیں کیے گئے، تقریب کے اختتام پر شرکاء پر امید تھے کہ چائے یا عشائیے کا اہتمام کیا گیا ہوگا لیکن ایسا کچھ نہیں تھا شرکاء کو خالی پیٹ ہی گھر جانا پڑا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…