جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن) کی قانونی ٹیم کی تیاریاں مکمل،نوازشریف اور خاندان کے دیگر افراد کی شہباز شریف سے ملاقات کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا، فیصلہ کون کرے گا؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی قانونی ٹیم نے شریف خاندان کے افراد کی آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل میں گرفتار شہباز شریف سے ملاقات کیلئے نیب کو باضابطہ درخواست دیدی ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف سمیت خاندان کے دیگر افراد آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل میں گرفتار شہباز شریف سے ملاقات کے

خواہاں ہیں ۔ قانون کے تحت نیب کی تحویل میں ملزم سے ملاقات کیلئے عدالت یا ڈی جی نیب سے اجازت درکار ہے جس کیلئے شریف خاندان کی قانونی ٹیم نے اپنی کاوشیں شروع کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کی اجازت ملنے پر نواز شریف اور خاندان کے دیگر افراد شہبازشریف سے ملاقات کیلئے نیب آفس جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…