ہفتہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیاکیونکہ۔۔

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے تحریک انصاف کی خاتون وزیر مملکت زرتاج گل کےخلاف مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے تحریک انصاف کی خاتون وزیر مملکت زرتاج گل کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی اے نے خاتون ٹی وی اینکر غریدہ فاروقی کی شکایت پر مقدمہ درج کیا ہے جس میں غریدہ فاروقی نے مؤقف اختیار

کیا تھا کہ تحریک انصاف سے وابستہ سوشل میڈیا ایکٹی وسٹ زرتاج گل نے ایک ویڈیو ریکارڈ کر کے ٹویٹ کی ہے جس میں الزام لگایا ہے کہ اینکر غریدہ نے شہباز شریف سے شادی کی ہے اور اب اس کی مرضی کے بغیر کوئی شخص وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات نہیں کر سکتا جبکہ وہ ان کے بنگلے میں بھی منتقل ہو چکی ہیں۔ایف آئی آر کے مطابق شکایت پر انکوائری کرائی گئی تو یہ ویڈیو موجود تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…