جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی حکومت دہشتگردوں کا ٹولہ ،جلد ان کیخلاف کیا کرنے والے ہیں ؟ن لیگ آپے سے باہر ہو گئی ، دھماکے دار اعلان کر دیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت دہشتگردوں کا ٹولہ ہے ،عوام جلد ان کے خلاف آپریشن راہ راست کا آغاز کریں گے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی گرفتاری کی بھرپور

مذمت کرتے ہیں۔عوام کی خدمت کرنا شہباز شریف کا جرم بن گیا ۔ہمیں ان اوچھے ہتھکنڈوںسے ڈرایا نہیںجا سکتا۔انہوںنے کہا کہ حالات کا جوانمردی اور حوصلے سے مقابلہ کریں گے اورمشکل کی اس گھڑی میں قوم نواز شریف اور شہباز شریف کے ساتھ کھڑی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…