ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل ، احتساب عدالت نے شہباز شریف سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا، کتنے دن کے جسمانی ریمانڈ دیدیا گیا؟

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہباز شریف کو آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل میں 10روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کو آج آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل میں نیب نے احتساب عدالت میں پیش کیا گیا ۔ کیس کی سماعت جج نجم الحسن نے کی ۔ کمرہ عدالت میں رش ہونے کے باعث جج نجم الحسن نے کیس کی سماعت چیمبر میں شروع کی تو شہباز شریف نے اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ ان کے کیس کی

سماعت کھلی عدالت میں کی جائے جس پر جج نجم الحسن نے کیس کی سماعت کھلی عدالت میں کی۔ نیب پراسیکیوٹر نے عدالت سے استدعا کی کہ کیس میں مزید تحقیقات کی ضرورت ہے جس کیلئے شہباز شریف کا 15روز ریمانڈ دیا جائے۔ شہباز شریف کے وکلا نے نیب کی درخواست کی مخالفت کی۔ دونوں طرف سے دلائل سننے کے بعد احتساب عدالت نے 10روزہ ریمانڈ پر شہباز شریف کو نیب کے حوالے کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…