جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

راجہ ظفرالحق نے انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے قائم پارلیمانی کمیٹی کیلئے5اپوزیشن ارکان نامزدکردیئے،تفصیلات جاری

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی) سینیٹ میں قائد ایوان راجہ ظفرالحق نے انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لئے قائم پارلیمانی کمیٹی کیلئے5اپوزیشن ارکان نامزدکردیئے ، سینیٹر جاویدعباسی، اسدجونیجو، رحمان ملک، عثمان خان کاکڑاور مولاناعبدالغفورحیدری کے نام چیئرمین سینیٹ کوبھجوادیئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق راجہ ظفرالحق نے انتخابی دھاندلی کی تحقیقات

کے لئے قائم کمیٹی کیلئے5اپوزیشن ارکان نامزدکردیئے ہیں ،نامزدارکان میں ن لیگ کے جاویدعباسی اوراسدجونیجو، پاکستان پیپلز پارٹی کے رحمان ملک، پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے عثمان خان کاکڑاور جے یو آئی (ف) کے مولاناعبدالغفورحیدری کے نام شامل ہیں راجہ ظفرالحق نے نامزد ارکان کے نام چیئرمین سینیٹ کوبھجوادیئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…