ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

سمارٹ کارڈ کے بعد ایک بارپھرگاڑیوں کی نمبرپلیٹس کا سائزاورڈیزائن بدلنے کا فیصلہ،نئی ہدایات جاری کردی گئیں

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) سمارٹ کارڈ کے بعد گاڑیوں کی نمبرپلیٹس کا سائزاورڈیزائن بدلنے کا فیصلہ ، یونیورسل نمبرپلیٹس کے لیے پہلے مرحلے میں ٹیکنیکل بڈ کاعمل مکمل کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی ایکسائزنے ای چالان کو موثربنانے کے لیے رجسٹریشن بکس پرایڈریس مکمل درج کرنے کی ہدایت کردی۔

شہرمیں ای چالاننگ شروع ہونے کے بعد محکمہ ایکسائز نے گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کا سائز بڑا اوریونیورسل نمبرپلیٹس کے اجراکی تیاری کے حوالے سے ٹیکنیکل بڈ کاعمل مکمل کرلیا پری کوالیفائی کرنے والی چارکمپنیوں ان باکس، ایس آئی گلوبل، سی ایم سی سمیت چارکمپنیوں کے نمبرپلیٹس کے سیمپلزلیب ٹیسٹ کے لیے جرمنی بھجوادیے گئے جن کی منظوری کے بعد فنانشل بڈ کا انعقاد کیا جائے گا۔ڈی جی ایکسائزاکرم اشرف گوندل کا کہنا ہے کہ نئی نمبرپلیٹس کا سائزپرانی نمبرپلیٹس سے بڑا ہوگا، پنجاب بھرمیں ایک ہی سیریزکے نمبرجاری ہونگے اگلے سال جنوری تک یونیورسل پلیٹس کا آغازکردیا جائے گا۔ ڈی جی ایکسائزکا کہنا تھا کہ تمام موٹررجسٹریشن اتھارٹیزکو ہدایت جاری کردی گئی کہ تمام نئی رجسٹرڈہونے والی ٹرانسفر کے لیے آنے والی گاڑیوں اورٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کے لیے آنے والے شہریوں کے ایڈریس مکمل درج کیے جائیں تاکہ ای ٹکٹ بھجوانے میں مسئلہ نہ ہو۔  ڈی جی ایکسائزنے ای چالان کو موثربنانے کے لیے رجسٹریشن بکس پرایڈریس مکمل درج کرنے کی ہدایت کردی۔شہرمیں ای چالاننگ شروع ہونے کے بعد محکمہ ایکسائز نے گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کا سائز بڑا اوریونیورسل نمبرپلیٹس کے اجراکی تیاری کے حوالے سے ٹیکنیکل بڈ کاعمل مکمل کرلیا ڈی جی ایکسائزاکرم اشرف گوندل کا کہنا ہے کہ نئی نمبرپلیٹس کا سائزپرانی نمبرپلیٹس سے بڑا ہوگا، پنجاب بھرمیں ایک ہی سیریزکے نمبرجاری ہونگے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…