بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

عدالت میں شہباز شریف، فواد حسن فواد آمنے سامنے فواد حسن فواد نے شہباز شریف کو ایسی بات کہہ دی کہ شہباز شریف کے طوطے اڑ گئے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیاگیا ہے جس کے مطابق شہبازشریف کو کل عدالت میں پیش کیاجائے گا۔،نجی ٹی وی کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا تھا کہ

شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد اب احتساب کا عمل مزید تیز ہو گااور احتساب کا عمل جاری رہے گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ شہباز شریف کی گرفتاری ابھی پہلی گرفتاری ہے ابھی آگے بہت بہت بڑے نام گرفتار ہوں گے۔یاد رہے کہ آج سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف صاف پانی سکینڈل کی تحقیقات کیلئے نیب میں پیشی کیلئے آئے اس دوران انہیں حراست میں لے لیا گیا بعد ازاں نیب نے ان کی گرفتاری کی باقاعدہ تصدیق کر دی۔انہیں کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا۔دوسری جانب نجی ٹی وی نے انکشاف کیا ہے کہ فواد حسن فواد کے انکشافات کے بعد شہبازشریف کو گرفتار کیاگیاذرائع کے مطابق آخری پیشی کے موقع پر شہباز شریف اور فواد حسن فواد کو آمنے سامنے بٹھایا گیا تھا اور فواد حسن فواد کے انکشافات کے بعد ہی شہباز شریف کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آخری پیشی کے موقع پر فواد حسن فواد نے شہباز شریف سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ میاں صاحب!آپ نے جس طرح کہا میں کرتا رہا ہوں۔ ذرائع کے مطابق فواد حسن فواد نے شہباز شریف سے آخری ملاقات کے بعد وعدہ معاف گواہ بننے کا فیصلہ کیا تھا۔ادھر حمزہ شہباز نے اپنے والد شہبازشریف کی ضمانت کے لئے ماہرین قانون سے ملاقاتیں شروع کردی ہیں، نیب کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیاگیا ہے جس کے مطابق شہبازشریف کو کل عدالت میں پیش کیاجائے گا۔ نیب کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیاگیا ہے جس کے مطابق شہبازشریف کو کل عدالت میں پیش کیاجائے گا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…