پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

سستے ترین گھر۔۔3مرلے کا گھر 15لاکھ روپے میں اقساط کتنے سالوں پر مشتمل ہونگی، حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) غریب افراد کیلئے 50لاکھ گھروں کی تعمیر، گھروں کی قیمت اور اقساط ادا کرنے کا عرصہ جان کر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت نے پاکستان کے غریب افراد کیلئے 50لاکھ گھروں کی تعمیر کا اعلان کیا تھا اور اب اس منصوبے کے آغاز اور پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔ اور حکومت نے اس حوالے سے پالیسی ترتیب دینا شروع کر دی ہے۔ حکومت کی جانب سے 50لاکھ گھروں کے حوالے

سے پالیسی کا اعلان اکتوبر کے پہلے عشرے میں کر دیا جائے گا یہ اعلان وزیراعظم عمران خان خود کرینگے ۔ 50لاکھ گھروں کی تعمیر کیلئے بڑی شاہرات موٹر ویز اور جی ٹی روڈ کےاردگرد نئے شہر تعمیر کئے جائیں گے ۔ غریب شہریوں کو یہ گھر 15 سے 20 سال کی اقساط پر گھر ملیں گے۔پالیسی کے تحت ملک بھر میں 3،5 اور 7 مرلے کے گھر تعمیر کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق چھوٹا گھر دو کمروں پر مشتمل ہو گا، جس کی قیمت 15 لاکھ روپے تک رکھنے کا امکان ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…