پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

یہ تو پہلی گرفتاری ہے! شہبازشریف کی فوری گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی حکومت نے آگے کیا کچھ کرنے کا اعلان کردیا؟سیاستدانوں کی نیندیں اڑ گئیں

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یہ تو پہلی گرفتاری ہے آگے بہت بہت بڑے نام گرفتار ہوں گے ۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا اعلان۔نجی ٹی وی  کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد اب احتساب کا عمل مزید تیز ہو گااور احتساب کا عمل جاری رہے گا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ شہباز شریف کی گرفتاری ابھی پہلی گرفتاری ہے ابھی آگے بہت بہت بڑے نام گرفتار ہوں گے ۔یاد رہے کہ آج سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف صاف پانی سکینڈل کی تحقیقات کیلئے نیب میں پیشی کیلئے آئے اس دوران انہیں حراست میں لے لیا گیا بعد ازاں نیب نے ان کی گرفتاری کی باقاعدہ تصدیق کر دی ۔انہیں کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…