جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

’’کتے کے ہیلی کاپٹر میں سفر کے بعد ایک اور کارنامہ منظر عام پر آگیا،اگر میں غلط ہوں تومیری بات کو چیلنج کیاجائے،سلیم صافی نے ’’کھلاڑیوں‘‘ کو چیلنج کردیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے پالتو کتے کیلئے سرکاری گاڑی مختص کردی گئی،ہیلی کاپٹر اب کس مقصد کیلئے استعمال ہوتاہے؟ انکشاف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی سلیم صافی نے وزیراعظم ہاؤس کی بھینسوں اور وزیراعظم ہاؤس کے باتھ رومز کی ویڈیوز پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہم بھی ان کی طرح چھوٹی چھوٹی چیزوں کو ایشو بنانا چاہیں تو بناسکتے ہیں

انہوں نے کہا کہ اس طرح تو وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر میں اب صرف وزیراعظم عمران خان نہیں بلکہ ان کے ساتھ ان کا کتا بھی سفر کرتا ہے ، انہوں نے کہا کہ میں نے یہ معاملہ اٹھایا ہے کہ وزیراعظم کا کتا کیوں ہیلی کاپٹر پر سفر کرتاہے، سلیم صافی نے انکشاف کیا کہ اب اس کتے کے لئے سرکاری گاڑی میں ڈالہ بنادیاگیا ہے اور اب سرکاری ڈرائیور اس کتے کو بنی گالا سے وزیراعظم ہاؤس اور وزیراعظم ہاؤس سے بنی گالا لے کرجاتاہے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف چھوٹی چھوٹی چیزوں میں دوسروں کو الجھائے رکھتی ہے انہوں نے کہا کہ فیصل جاوید جو عمران خان کے بہت قریب سمجھے جاتے ہیں انہوں نے وزیراعظم ہاؤس کی بھینسوں کی ویڈیوبنائی اور اس کے بعد بابر بن عطاء4 نے وزیراعظم ہاؤس کے باتھ روم بھی دکھائے اگر یہ بات ہے تو پھر وزیراعظم عمران خان کا پالتو کتا سرکاکری ہیلی کاپٹر اور سرکاری گاڑی میں کیسے سفر کرتاہے؟ سرکاری گاڑیوں اور ہیلی کاپٹر کو ایک کتے کے لئے استعمال کیاجارہاہے۔سلیم صافی نے دعویٰ کیا کہ اگر میں غلط ہوں تومیری بات کو چیلنج کیاجائے۔  وزیراعظم عمران خان کے پالتو کتے کیلئے سرکاری گاڑی مختص کردی گئی،ہیلی کاپٹر اب کس مقصد کیلئے استعمال ہوتاہے؟ انکشاف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی سلیم صافی نے وزیراعظم ہاؤس کی بھینسوں اور وزیراعظم ہاؤس کے باتھ رومز کی ویڈیوز پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہم بھی ان کی طرح چھوٹی چھوٹی چیزوں کو ایشو بنانا چاہیں تو بناسکتے ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…