اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

حکومتی ممبر اسمبلی کی ایک اور دادا گیری۔۔!!! پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی ہاشم ڈوگر ڈی پی او قصورکی کرسی پر بیٹھ کر کیا حکم چلاتے رہے؟نیا پنڈوراباکس کھل گیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سیاسی اثر و رسو خ کی بناء ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کے تبادلے کا معاملہ ابھی تھما ہی نہ تھا ایک اور کیس سامنے آگیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک تصویر گردش کر رہی ہے جس میں ڈی پی اوقصور کی سیٹ پر پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی ہاشم ڈوگر پراجمان ہیں

اور ضلع میں سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں جبکہ ڈی پی اوساتھ ہی موجود کرسی پر بیٹھے ہیں ۔صارفین نے اس صورتحال پر حیرانگی کا اظہار کیا ہے کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ ڈی پی او کی سیٹ پر کوئی رکن اسمبلی بیٹھ سکے ۔ ابھی تک پی ٹی آئی یا متعلقہ پولیس کی جانب سے کوئی موقف سامنے نہیں آسکا۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…