اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

پہلے اڈیالہ پھر اٹک جیل اب حنیف عباسی کوراتوں رات کہاں منتقل کردیا گیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رہنما مسلم لیگ( ن)حنیف عباسی کو اٹک سے کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل کر دیا گیا، انہیں دل کی تکلیف کے پیشِ نظر لاہور منتقل کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق آئی جی جیل خانہ جات پنجاب شاہد بیگ نے بتایا کہ حنیف عباسی کو اڈیالہ جیل میں قید کے دوران دل کی تکلیف ہوئی تھی، جس پر انہیں ہسپتال لے جایا

گیا تھا ۔ہسپتال میں حنیف عباسی کو اسٹنٹ ڈالا گیا تھا، طبیعت خراب ہونے کی صورت میں اٹک میں کوئی بڑا ہسپتال نہیں اس لئے انہیں لاہور منتقل کیا گیا۔یاد رہے کہ حنیف عباسی کو اڈیالہ جیل میں سپرنٹنڈنٹ کے آفس میں نواز شریف کے ساتھ تصویر شائع ہونے پر اٹک جیل منتقل کیا گیا تھا۔جس پر ان کی اہلیہ نے بھی شدید تحفظات کا اظہار کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…