منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارتی فوجی کارٹون قرار!پاکستانی حکومت صرف یہ ایک’’ کام‘‘ کردے نئی دہلی کو سبق سکھا دینگے؟مولانا مسعود اظہرکی نئی دھمکی نے بھارت کو دن میں تارے دکھا دئیے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر نے بھارت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستانی حکومت نے ان پر سے 6 ماہ کے لئے پابندیاں ہٹائیں تو وہ نئی دہلی کو صحیح سق سکھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپنی ایک نئی آڈیو میں مسعود اظہر کو یہ کہتے ہوئے سناجاسکتا ہے اگر پاکستان حکومت نے ان پر

سے پابندیاں ہٹائیں تو کشمیری مجاہدین بھارت کو صحیح سبق سکھائیں گے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق مسعود اظہر کا یہ بیان آن لائن جرنل القلم کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ انہوں نے بھارتی فوج کو کارٹون قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت جیسا ملک جعلی سرجیکل اسٹرائیک ہی کرسکتا ہے وہ پاکستان کیساتھ جنگ کا متحمل کیسے ہوسکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…