جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

اسحاق ڈار بارش کا پہلا قطرہ ہو ں گے، برطانیہ سے واپس لانے کا اشارہ دے دیا گیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے متعدد مقدمات میں مطلوب سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو برطانیہ سے پاکستان لانے کا اشارہ دیدیا۔صحافیوں سے گفتگو میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ میں تحویل مجرمان معاہدے کے تحت بہت سے لوگ ہمارے حوالے کئے جائیں گے۔انہوں نے کہاکہ اسحاق ڈار ہی بارش کا پہلا قطرہ ثابت

ہوں گے ،انہیں برطانیہ سے پاکستان لایا جائیگا۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ کسی کو کوئی ڈیل ملے گی نہ ڈھیل ،جو لوگ عمران خان کو جانتے ہیں ،انہیں خبر ہے کہ وہ ڈیل کرنے والے نہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تحویل ملزمان کے تبادلے کے تحت وہاں سے بھی بہت سے لوگ ہمارے حوالے کئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…