جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ باز نہ آئی۔۔ رانا مشہود کے بعد رانا ثنا کا بھی بیان سامنے آگیا، مبینہ دھاندلی سے متعلق ایک بار پھر بڑا دعویٰ کر دیا گیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ ووٹ کو عزت دو کے موقف پر قائم ہیں اور اس حوالے سے کوششیں کرتے رہیں گے ٗ مسلم لیگ (ن) کا رانا مشہود کے بیان سے تعلق نہیں ٗ مسلم لیگ (ن) جمہوری انداز میں کام کرتی رہے گی۔بدھ کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ چار برسوں میں سسٹم کو متاثر کرنے کی کوشش کی گئی، جمہوریت کیلئے مسلم

یگ (ن) نے قربانیاں دی ہیں ٗہم اپنے ووٹ کو عزت دینے کے موقف پر قائم ہیں اور اس حوالے سے کوشش کرتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ 2018ء کے عام انتخابات میں ایک منظم منصوبہ کے تحت دھاندلی کے ذریعے مسلم لیگ (ن) کے مینڈیٹ کو چرایا گیا۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کا رانا مشہود کے بیان سے تعلق نہیں جس کی پارٹی نے پہلے ہی تردید کردی ہے، مسلم لیگ (ن) جمہوری انداز میں کام کرتی رہے گی۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…