پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

رانا ثنا اللہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ماسٹر مائنڈ، سیکرٹری داخلہ کی مخالفت کے باوجود آپریشن کیوں کیا ؟پولیس نے سب کچھ بتا دیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(سی پی پی)سابق صوبائی وزیرقانون رانا ثنا اللہ کیخلاف سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس دوبارہ کھلنے کا امکان ہے ،میڈیارپورٹس کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاون کیس میں رانا ثنااللہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے کیونکہ پولیس ذرائع کے مطابق  سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ماسٹر مائنڈ رانا ثنا اللہ تھے۔اس وقت کے

سیکرٹری داخلہ اعظم سلیمان کی مخالفت کے باوجودوزیر قانون نے آپریشن کاحکم دیا۔واضح رہے کہ 2014 میں ماڈل ٹان میں عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی رہائشگاہ کے سامنے سے رکاوٹیں ہٹانے کیلئے پولیس نے آپریشن کیا تھا جس میں 14 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…